See Khwab Ki Tabeer in Islamic context khwabon ki tabeer خوابوں کی تعبیر' , its peurely in urdu and easy to use khwab nama, khwab ki tabeer in urdu Khwabon ki tabeer khawab nama !
اسلام و علیکم!
میں نے فجر سے کچھ وقت پہلے یہ خواب دیکھا کہ جس لڑکی کو پسند کرتا ہوں اور جو مجھے پسند کرتی تھی اس سے جماع کرتا ہوں اور وہ میرے گھر میں ہوتی ہے اور اس وہ شام کو باہر نکلتی ہے تو اس کی والدہ گلی سے گزرتی ہے اور ناراض ہوتی ہے اور اس سے کہتی ہے کہ یہی پسند آیا تھا شادی کے لئے۔ تب مجھے پتہ چلتا ہے کہ اس سے میری شادی ہو گئی ہوتی ہے۔اور آنکھ کھل جاتی ہے
جبکہ در حقیقت اس کی منگنی کہیں اور ہو گئی ہے اور لڑکی اس کے ساتھ راضی ہے۔
میں اس خواب کی تعبیر معلوم کرنا چاہتا ہوں
Explore more khawab ki tabeer in Khwab Nama : Khwabon Ki Suchi Tabeeren khwabon ki tabeer khwabon ki tabeer
in urdu Sucha Khwab Nama Hazrat Yousaf Aleh Salam Suchi Tabeeren tabeer urdu khwab nama Urdu Tabee